اسلامی علوم کی روشنی میں نئی نسل کی تعمیر — جہاں دینی تعلیم اور اخلاقی تربیت کا سنگم ہے
📚 درس نظامی
- درجہ اعدادیہ اول تا دوم
- درجہ اولیٰ تا سابعہ
- دورہ حدیث (فراغت)
- تخصص فی الفقہ
- تفسیر، حدیث، فقہ، نحو و صرف
🕌 شعبہ حفاظ
- حفاظ عربک
- حفاظ انگلش
- متقدم
- الصف التمہیدی
- میٹرک سائنس تک عصری تعلیم
آپ کے روزمرہ شرعی مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں
جامعہ عمر نارتھ ناظم آباد کراچی میں واقع ایک معروف دینی ادارہ ہے جو دینی تعلیم کے فروغ اور نئی نسل کی اسلامی تربیت کے لیے خدمات انجام دے رہا ہے۔ ادارے میں درس نظامی اور شعبہ حفاظ کے ذریعے طلبہ کو اسلامی علوم سے روشناس کرایا جاتا ہے۔ ہمارا ادارہ علم، عمل اور اخلاق کی بنیاد پر نئی نسل کی تیاری کرتا ہے۔
🎯 ہمارے مقاصد
- قرآن و سنت کی روشنی میں تعلیم
- اسلامی اخلاق و کردار کی تعمیر
- علماء و حفاظ کی تیاری
- دینی و عصری علوم کا امتزاج
- غریب طلبہ کی مالی معاونت
🏛️ سہولیات
- وسیع درسگاہیں
- کتب خانہ
- رہائشی سہولت
- مطبخ — کھانے کا انتظام
- طبی سہولت
📚 درس نظامی
درجہ اعدادیہ سے لے کر دورہ حدیث اور تخصص فی الفقہ تک مکمل نصاب۔ تفسیر، حدیث، اصول فقہ، فقہ، نحو و صرف اور دیگر علوم پڑھائے جاتے ہیں۔
🕌 شعبہ حفاظ
چار سالہ نصاب جس میں صرف، نحو، عربی، انگلش لینگویج کے ساتھ ساتھ میٹرک سائنس تک تعلیم دی جاتی ہے اور طلبہ میں عربی اور انگریزی بولنے، سمجھنے اور لکھنے کی صلاحیت پیدا کی جاتی ہے۔
⚖️ دارالافتاء جامعہ عمر
آپ کے روزمرہ شرعی مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں
اپنا نام یا والد کا نام لکھ کر نتیجہ تلاش کریں۔
پتہ
نارتھ ناظم آباد، کراچی
فون
0348-3838929
واٹس ایپ
0348-3838929
اوقات
فجر تا عشاء، پیر تا ہفتہ